ابنا: شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق بدھ کو ہونیوالے دہشتگردانہ حملے میں شام کے وزیر دفاع "داؤد راجحہ" ،نائب وزیر دفاع بریگیئڈیرجنرل "آصف شوکت" اورایوان صدر کے ہنگامی امور کے سربراہبریگیئڈیرجنرل "حسن ترکمانی"، جان بحق ہونیوالے تین اعلی عہدیدار ہیں –اس سے قبل بعض ذرائع نے شام کے وزیر داخلہ کے بھی جان بحق ہونے کی خبر دی تھی لیکن اس کی تردید ہوئی ہے –"داؤد راجحہ" کے جان بحق ہونے کے بعد شام کے صدر نے" فہد جاسم الفریج " کو نئے وزیر دفاع کے طور پر مقرر کر دیا ......./169
18 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 330174
شام کے دارالحکومت دمشق میں گذشتہ روز ہونیوالی دہشتگردی کی واردات میں شام کے 3 اعلی عہدیدار جان بحق اور متعدد دیگر زخمی ہوئے –